نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انتخابی مہم کے دوران ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی معاہدے کی مذمت کی تھی اور ان کی کامیابی سے ایران کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا تھا۔
واضح رہے کہ کہ اس سے پہلے امریکی حکومت نے ایران کو فرانس کی ایئربس کمپنی کے سترہ طیارے فروخت کرنے کا ا ...
انتخابی مہم کے دوران صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنيامن نیتن یاہو سے نیویارک میں ملاقات کی تھی جس کے بعد ٹرمپ کے انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ٹرمپ کی قیادت میں امریکا، کانگریس کے قدیمی قانون پر عمل کرے گا۔
فلسطینی حکام اور اسلامی ممالک نے سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے امریکا کے ارادے ...
انتخابی مہم کے دوران میرا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ كشنر، ٹرمپ کی مہم کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی سیاسی تجربہ نہیں ہے۔
كشنر ٹرمپ کی بیٹی ایوانكا کے شوہر ہیں۔ وہ میگزین پبلشنگ سے وابستہ ایک بڑے تاجر ہیں۔ اس طرح 36 سالہ تاجر جیئرڈ كشنر، ٹرمپ انتظامیہ کے سب سے کم عمر رکن ہوں گے۔ امریک ...
انتخابی مہم میں جو وعدہ کیا تھا ان میں سے ایک دشمنوں اور تیل سرغنوں سے خام تیل کی در آمد کے بجائے تیل کی مکمل خودمختاری تھی۔ ان حالات میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹرمپ ہر حریف سے امریکا کی توانائی کو خود مختاربنانے کے اپنے وعدوں کو عملی بنانا چاہتے ہیں اسی لئے وہ امریکا کی توانائی کو آزاد کرنے کی جانب ...
انتخابی مہم میں کہا تھا کہ اگر وہ انتخابات میں کامیاب ہو گئے تو امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دیں گے۔ ان کے اس بیان کی نہ صرف فلسطینیوں نے بلکہ پوری دنیا میں فلسطینیوں کے حامیوں نے مذمت کی تھی۔
انتخابی وعدوں کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم امریکا میں روزگار- سرمایہ واپس لائیں گے اور ملک کو پھر سے عظیم بنائیں گے۔ ٹرمپ نے آنے والے چیلنجز کے مقابلے کے لئے ملک سے تیار رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ملک کو سنبھالیں گے۔ اقتصادی ایجنڈے کو ترجیح قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے واضح کیا ...
انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ جے سی پی او اے کے پابند نہیں رہیں گے اور اسے پھاڑ دیں گے۔
ایران کی ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا کہ میں نے ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کو ٹی وی پر دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا انتظار تھا کہ وہ ایران یا جے سی پی او اے کے بارے میں ک ...
کاٹو یونیورسٹی اپنی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تین اہم خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لے کر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ الوقت - کاٹو یونیورسٹی اپنی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تین اہم خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لے کر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی پہلی پالیسی قومیت کی ...
انتخابی فتح کے بعد نیوزی لینڈ کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر اچانک امریکی وزٹرو کی تعداد 56 ہزار سے بھی زیادہ ہو گئی جبکہ یہ تعداد عام دنوں میں ڈھائی ہزار کے آس پاس ہوا کرتی تھی۔
نیوزی لینڈ امریکہ سے دس ہزار کلو میٹر سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے۔ اس ملک کی معیشت جانوروں کی پرورش اور کاشتکاری ہے۔ ...
ایجنڈا تھا۔
اوباما كیئر کی جگہ نئي حفظان صحت کا بل منظور کرانے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔
مناسب حمایت نہ ملنے کی وجہ سے ووٹنگ کے ٹھیک پہلے مذکورہ بل کو واپس لے لیا گیا۔
امریکہ کے ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو کے مطابق جب یہ بات واضح ہو گئی کہ بل کے حق میں ریپبلکن نمائندوں کے لاز ...